281

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ نےا انعامی رقم کا اعلان کر دیا، ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کو 3کتنے ملیں گے؟

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی انعامی رقم کا اعلان کر دیا۔ ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کو 36 کروڑ روپے ملیں گے۔ آئی سی سی کے مطابق ورلڈ کپ کا فائنل ہارنے والی ٹیم کو 18 کروڑ روپے کے قریب رقم دی جائے گی، سُپر 12 مرحلے سے باہر ہونے والی آٹھ ٹیموں کو 70 ہزار ڈالر دئیے جائیں گے۔

ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں ہارنے والی ہر ٹیم کو 5اعشاریہ 6 ملین ڈالر کے کل انعامی رقم میں سے 4 لاکھ ڈالر ملیں گے۔

سپر 12 مرحلے میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی آٹھ ٹیمیں افغانستان، آسٹریلیا، بنگلہ دیش، انگلینڈ، بھارت، نیوزی لینڈ، پاکستان اور جنوبی افریقہ ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں