290

میں جج ز یباچوہدری صاحبہ سے معذرت کرنے آیا تھا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان معذرت کرنے جج زیبا چوہدری کی عدالت میں پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کی عدالت میں پہنچے اورعدالتی عملے سے پوچھا کہ جج صاحبہ کہاں ہے؟

عدالتی عملے نے جواب دیا کہ جج صاحبہ چھٹی پرہیں۔

عمران خان نے ریڈر سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے جج صاحبہ کو بتانا ہے کہ عمران خان ائے تھے۔ میں جج یباچوہدری صاحبہ سے معذرت کرنے آیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں