پاکستان انگلینڈ انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کا فائنل ٹاکرا آج لاہور میں ہوگا۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری اور فیصلہ کن میچ آج شام ساڑھے 7 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلاجائے گا۔7 میچوں پر مشتمل سیریز ابھی تک 3 ،3 سے برابرہے۔ دونوں ٹیمیں آج سیریز کے فائنل معرکے میں جیت کے لیے پر عزم ہیں۔
292