عمران خان سامراج اور سپرپاور سے لڑرہا ہے۔ شیخ رشید کا ٹیکسلا میں پی ٹی آئی جلسے سے خطاب

شیخ رشید نے کہا ہے کہ آج پورا پاکستان عمران خان کے ساتھ ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے ٹیکسلا میں پی ٹی آئی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کا مقابلہ مافیا سے ہے۔

شیخ رشید نے کہا کہ قوم 27کلو میٹر پر عمران خان کا اقتدار چاہتی ہے، عمران خان سامراج اور سپرپاور سے لڑرہا ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ عمران خان قوم انتظار کررہی ہے جبکہ لوگ مہنگائی بجلی کے بلز اور آٹے کی وجہ سے مررہے ہیں۔

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے مزید کہا کہ آج پورا پاکستان عمران خان کے ساتھ ہے جبکہ نوجوان بھی عمران خان کے ساتھ ہیں۔
دوسری جانب بول نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ حکومت کی عقل پر پردہ ہے اس لیے سیاسی قبر خود کھود رہےہیں۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان چاہتے ہیں کہ حل بات چیت سے نکل آئے کیونکہ سڑکوں پرنکلے تو فیصلے بھی سڑکوں پرہوں گے۔

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ امید ہے سپریم کورٹ چور کوقانون کے شکنجے سے نہ نکلنے کا تگڑا فیصلہ دیگی۔

انمول اردو نیوز

Recent Posts

حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کے مطالبات مسترد کئے جانے کا امکان

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے مطالبات مسترد کردیئے جائیں گے…

3 hours ago

پی ٹی آئی کا 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان

راولپنڈی : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کے فیصلے…

3 hours ago

گنڈاپور کے اچھا بچہّ ہونے کا ثبوت

تحریر ۔۔۔۔۔عبداللہ طارق سہیل ایک سال چار مہینے کے یک طرفہ قتل عام کے بعد…

3 hours ago

مذاکرات کا کیا ہوگا، بیرسٹر گوہر نے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کردیا

سابق وزیر اعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدالتی انصاف کے بعد…

4 hours ago

پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی متاثر، قیمتوں میں ہفتہ وار اضافے کا امکان

امریکی پابندیوں کی وجہ سے خام تیل کی قیمتوں میں اس ہفتے وار کا حصہ…

4 hours ago

آذربائیجان کی کارگو گاڑیوں کو پاکستان داخلے کی اجازت مل گئی

ایف بی آر نے ٹرانزٹ اور دوطرفہ تجارتی سامان لے جانے والی آذربائیجان کی رجسٹریشن…

5 hours ago