299

عمران خان کے تمام نشستوں پر ضمنی الیکشن لڑنے سے حکومت کے ہاتھ پاؤں پھول گئے ہیں۔ فواد چوہدری

PDM کے فیصلہ سازوں کی عقل کا اندازہ لگائیں پہہلے بڑا تیر مارااستعفیٰ قبول کر کئے.
16 اکتوبر کو ملک میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال کیا ہے۔ فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی عقل کا اندازہ لگائیں پہلے بڑا تیر مارا ہمارے ایم این ایز کے استعفے قبول کرکے اور جب عمران خان نے تمام نشستوں پر الیکشن لڑنے کا اعلان کیا تو ان کے ہاتھ پاؤں ہی پھول گئے ہیں۔

سابق وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ حکومت نے 2 بار الیکشن ملتوی کرائے اور اب پولنگ سے 48 گھنٹے قبل پھر ضمنی انتخابات روکنے کے لیے دباؤ ڈالا ہے کہ الیکشن نہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں