310

آئی ایم ایف سے مذاکراتبہت کامیاب رہے ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار

لندن (انمول نیوز) – وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے آئی ایم ایف سے مذاکراتبہت کامیاب رہے ھیں۔

لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ار نے کہا آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے حکام سے چار دن میں اٹھاون میٹنگز ہوئیں۔ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی اعلی مینجمنٹ سے میٹنگز ہوئی۔ ملک میں ڈالر کی قیمت چند پیسے بڑھی، اس کی اصل قیمت کم ہے۔ جلد ڈالر کی قیمت اصل جگہ پر آ جائے گی۔ میاں صاحب سے بہت سی باتیں ہوتی ہیں، ہر بات ظاہر کرنے والی نہیں ہوتی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں