پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان رہا جبکہ انٹربینک ڈالر سستا ہوگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 192 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی، کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1 لاکھ 14 ہزار 849 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا۔گزشتہ روز اسٹاک مارکیٹ میں معمولی تیزی کے رجحان کے بعد سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان ہوا، 802 پوائنٹس کی کمی اور 100 انڈیکس 115,420 پوائنٹس پر بند ہوا۔ گزشتہ روز سٹاک مارکیٹ میں 19 ارب 93 کروڑ 21 لاکھ 41 ہزار 649 روپے مالیت کے 33 کروڑ 80 لاکھ 91 ہزار 446 شیئرز کا لین دین ہوا۔ انٹربینک کاروبار کے دوران ڈالر 12 پیسے سستا ہوگیا، انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 70 پیسے کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
قومی اسمبلی اجلاس کے ایک دن کا خرچہ کتنا؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا
گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے متعلقہ ضلع کی شرط ختم
آپ سستی گاڑیاں چھوڑ کر مہنگی گاڑیاں خریدیں ایسا نہیں ہونے دیں گے: فیصل واؤڈا
امریکا پاکستان کا انتہائی اہم معاشی اور دفاعی شراکت دار ہے، محسن نقوی
اپنا گھر ٹھیک کیے بغیر قرضوں سے چھٹکارا پانا مشکل ہے: وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب
بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے حکومت قومی کانفرنس بلائے: لیاقت بلوچ
محکمہ موسمیات نے شعبان المعظم کے چاند کی پیش گوئی کردی
ٹرمپ نےیوکرین کےمسئلےپر چینی صدر سےمدد کی اپیل کر دی
حکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ
طالبان نے اربوں مالیت کا امریکی اسلحے کی واپسی کا ٹرمپ کا مطالبہ مسترد کر دیا