پاکستان ویمن ٹیم انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر

پاکستان ویمن ٹیم آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہو گئی ہے۔ملائیشیا میں جاری آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آئرلینڈ ویمن انڈر 19 نے پاکستان کو ڈی ایل ایس میتھڈ پر 13 رنز سے شکست دے دی۔بارش سے متاثرہ میچ میں پاکستان کو ڈی ایل ایس میتھڈ پر 9 اوورز میں 73 رنز کا ہدف دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں