پاکستانی سفیر کا ترکیہ میں آگ سے متاثرہ مقام کا دورہ

ترکی میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید نے سیاحتی مقام بولو کا دورہ کیا ہے۔گزشتہ روز بولو میں لگنے والی آگ میں 78 افراد ہلاک ہوئے تھے۔پاکستانی سفیر نے وزیر اعظم شہباز شریف اور پاکستانی قوم کی جانب سے آتشزدگی کے واقعے پر دکھ کا اظہار بھی کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں