بھارتی اداکارہ راکھی ساونت اپنا بیگ لے کر مشہور پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے گھر آنے کو تیار ہیں۔ان دنوں راکھی ساونت کی پاکستانی اداکاراؤں سے متعلق ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں۔اب حال ہی میں ہوائی اڈے سے راکھی ساونت کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں انہیں اپنا سامان اٹھائے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔بھارتی اداکارہ نے یہ ویڈیو ہانیہ عامر کے نام سے بنائی اور انہوں نے ہانیہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں ہانیہ، نرگس اور دیدار سمیت تمام بڑے ستاروں سے ملنے پاکستان آرہی ہوں۔راکھی ساونت نے کہا ہانیہ، کیا تمہارے گھر میں میرے لیے جگہ ہے، میں تمہاری بہن ہوں ہندوستان سے آرہی ہوں، چلو مجھے ایئرپورٹ پر لینے چلتے ہیں۔ویڈیو کے آخر میں انہوں نے ہانیہ کے لیے ‘آئی لو یو’ کہہ کر اپنی محبت کا اظہار بھی کیا۔
تحریر۔۔۔۔۔عبداللہ طارق سہیل 02جنوری: بچیانہ (فیصل آباد) میں ایک تیرہ سالہ بچے شاہزیب کو تشدد…
سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی دونوں کا…
قومی اسمبلی نے پی ای سی اے ایکٹ ترمیمی بل 2025 کثرت رائے سے منظور…
سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ میں نے قوم کو پہلے…
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت اور میڈیا کا باہمی اعتماد کا رشتہ…
کراچی میں پیپلز بس سروس کے نئے کرایوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔اس حوالے…