Categories: کرکٹکھیل

چیمپئنز ٹرافی: خوشدل شاہ اسکواڈ میں شمولیت کی دوڑ میں شامل

لاہور: آل راؤنڈر خوشدل شاہ سہ فریقی سیریز اور چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستانی سکواڈ میں شامل کیے جانے کی دوڑ میں شامل ہو گئے۔ اور اب وہ بھی ون ڈے سکواڈ میں شمولیت کی دوڑ میں شامل ہو گئے ہیں۔خوشدل شاہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں مضبوط آل راؤنڈر کارکردگی دکھا رہے ہیں اور انہوں نے 73، 59، 46 اور 27 رنز کی 3 ناقابل شکست اننگز کھیلی ہیں جبکہ 8 میچوں میں 11 وکٹیں بھی حاصل کی ہیں۔واضح رہے کہ خوشدل شاہ نے قومی ٹیم کی جانب سے 10 ون ڈے میچز میں 199 رنز اور 2 وکٹیں حاصل کی ہیں جب کہ انہوں نے آخری ون ڈے اگست 2022 میں ہالینڈ کے خلاف کھیلا تھا۔

انمول اردو نیوز

Recent Posts

ٹرمپ نے کیا کِیا، کیا کرنے والے ہیں

تحریر۔۔۔۔۔عبداللہ طارق سہیل 02جنوری: بچیانہ (فیصل آباد) میں ایک تیرہ سالہ بچے شاہزیب کو تشدد…

6 hours ago

میڈیا کی تعمیری تنقید گورننس کی بہتری کیلئے ضروری ہے، وزیرِاعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت اور میڈیا کا باہمی اعتماد کا رشتہ…

10 hours ago

کراچی میں پیپلز بس سروس کے کرایوں میں اضافہ

کراچی میں پیپلز بس سروس کے نئے کرایوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔اس حوالے…

10 hours ago