مرغی کی قیمت میں اتار چڑھاؤ، کہیں مہنگی اور کہیں سستی ہوگئی

مختلف شہروں میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں چکن کی قیمت برقرار، سرکاری قیمتوں کی فہرست میں مرغی کا گوشت 595 روپے فی کلو کی سطح پر برقرار ہے۔ لاہور میں زندہ برائلر کا ہول سیل ریٹ 397 روپے اور پرچون ریٹ 411 روپے فی کلو ہے جب کہ فی درجن انڈے کی قیمت 239 روپے پر برقرار ہے۔ملتان میں زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں 10 روپے کمی ہوئی ہے۔زندہ برائلر کا ہول سیل ریٹ 388 روپے جبکہ ریٹیل ریٹ 402 روپے مقرر کیا گیا ہے۔انڈوں کی قیمت میں مزید 3 روپے کمی، فی درجن انڈے 225 روپے ہو گئے ہیں۔ زندہ برائلر کا ہول سیل ریٹ 100 روپے ہے۔ 389 فی کلو گرام جبکہ ریٹیل ریٹ روپے ہے۔ 403 فی کلو۔ ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں