نومبر 2024 کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی قومی درآمدات میں 23.07 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان بیورو آف شماریات (پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق اس عرصے کے دوران درآمدات کی مالیت 176 ارب روپے تک بڑھ گئی جب کہ نومبر 2023 میں درآمدات کا حجم پیٹرولیم مصنوعات کا حجم 143 ارب روپے تھا۔ اس طرح نومبر 2023 کے مقابلے میں نومبر 2024 کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی ملکی درآمدات میں 33 ارب روپے یا 23 فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ چینی صنعتوں کی پاکستان منتقلی…
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے 28 جنوری 2025 کو مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس…
ٹائمز ہائر ایجوکیشن نے سال 2024-25 کے لیے دنیا کے 115 ممالک کی 2000 بہترین…
تحریر۔۔۔۔۔۔۔نصرت جاوید کئی دوست ذات کے رپورٹر سے ’’کالم نگار‘‘ ہوئے اس خطا کار سے…
پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی جنید اکبر پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے…
ہندوستانی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کا ریلائنس گروپ ہندوستان میں دنیا کا سب سے بڑا…