نواک جوکووچ آسٹریلین اوپن ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل سے دستبردار

سربیا کے نوواک جوکووچ انجری کے باعث آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل سے دستبردار ہو گئے۔سیمی فائنل میں نوواک جوکووچ کا مقابلہ جرمنی کے الیگزینڈر زویریو سے تھا جنہوں نے پہلا سیٹ سات چھ سے جیتا۔اس طرح جرمنی کے الیگزینڈر زیرو آسٹریلین اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں