ہندوستانی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کا ریلائنس گروپ ہندوستان میں دنیا کا سب سے بڑا ڈیٹا سینٹر بنا رہا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ ڈیٹا سینٹر گجرات میں بنایا جائے گا، جس کے لیے انہوں نے مشہور امریکی ٹیکنالوجی کمپنی NVIDIA سے مصنوعی ذہانت والے اے آئی سیمی کنڈکٹرز حاصل کیے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس ڈیٹا سینٹر کی تعمیر کے بعد ریلائنس گروپ ڈیٹا سینٹرز بنانے والی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی فہرست میں شامل ہو جائے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بزنس ٹائیکون مکیش امبانی بھی مصنوعی ذہانت کی خدمات فراہم کرنے کے لیے بڑی رقم لینے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مکیش امبانی کے منصوبے کی لاگت کا تخمینہ 20 سے 30 ارب ڈالر لگایا جا رہا ہے۔
سپیکر ایاز صادق نے مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس طلب کرلیا، پی ٹی آئی کا صاف انکار
تحریکِ انصاف اب کسی مذاکراتی میٹنگ میں شریک نہیں ہو گی: بیرسٹر گوہر
بینچ آئینی ہو یا سپریم کورٹ کا آئین و قانون کو ماننا ہوگا، بلاول
وفاقی حکومت کا پرائمری طلبہ کو بستوں سے چھٹکارا دینے کا فیصلہ
برطانوی عدالت نے ساؤتھ پورٹ میں 3 بچیوں کے قاتل کو عمر قید کی سزا سنا دی
سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نے توہین عدالت کا نوٹس چیلنج کردیا
پٹرولیم مصنوعات کی قومی درآمدات میں ماہانہ بنیادوں پر 23 فیصد اضافہ
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب
جمعتہ المبارک موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا
حکومت سے مذاکرات کی ناکامی کے بعد پی ٹی آئی کا پارٹیوں سے رابطہ