پی ٹی آئی کے جنید اکبر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی جنید اکبر پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے۔چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی نامزدگی کے لیے اجلاس ہوا جس میں اراکین نے شرکت کی۔اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے چیئرمین کمیٹی کے لیے جنید اکبر کا نام تجویز کیا جس کے بعد وہ بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں