برطانیہ، آئرلینڈ میں طوفان، ایک ہزار پروازیں منسوخ

برطانیہ اور آئرلینڈ کے کئی علاقوں میں 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں کے ساتھ طوفان ایوین کے اثرات دیکھے جا رہے ہیں۔آئرلینڈ میں 1,000 سے زیادہ پروازیں منسوخ کر دی گئیں، اور 10 لاکھ سے زیادہ گھر بجلی سے محروم ہیں۔آئرلینڈ میں کار پر درخت گرنے سے ایک شخص کی موت ہو گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں