Categories: کرکٹکھیل

آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، ایک بھی پاکستانی کرکٹر شامل نہیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سال 2024 کی مردوں کی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔سال کی بہترین ٹیسٹ ٹیم میں انگلینڈ کے 4، بھارت کے 3، نیوزی لینڈ کے 2، آسٹریلیا اور سری لنکا کا ایک ایک کھلاڑی شامل ہے جب کہ پاکستان کا کوئی بھی کھلاڑی اس ٹیم میں جگہ نہیں بنا سکا۔ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر میں شامل دیگر کھلاڑیوں میں بھارت کے یشوی جیسوال، رویندرا جدیجا، جسپریت بمراہ، انگلینڈ کے بین ڈکٹ، جو روٹ، ہیری بروک، جیمی اسمتھ شامل ہیں۔

انمول اردو نیوز

Recent Posts

شرح سود میں ایک فیصد کمی کا اعلان کردیا گیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردی۔…

3 hours ago

انسانیت کا فقدان۔۔

تحریر ۔۔۔۔۔۔مرزا احمد علی اسلامی جمہوریہ پاکستان اسلام کے نام پر وجود میں آیا ہے…

3 hours ago

شبِ معراج آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی

لاہور: رحمتوں اور برکتوں والی رات شب معراج آج مذہبی عقیدت و احترام سے منائی…

5 hours ago

دفتر خارجہ نے پاک چین دوستی کو نشانہ بنانے والی قیاس آرائیوں کو مسترد کردیا

میڈیا کی قیاس آرائیوں کا جواب دیتے ہوئے دفتر خارجہ نے پاکستان اور چین کی…

5 hours ago

ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2025 منظور

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل…

5 hours ago

ایف پی سی سی آئی کے تحت لانچ پیڈ پاکستان کا اعلان

ایف پی سی سی آئی نے پاکستان میں تعلیمی اداروں کے کاروباری آئیڈیاز، اسٹارٹ اپس…

5 hours ago