غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی انتظامیہ نے افغانستان میں امریکی شہریوں کی قید پر برہمی کا اظہار کیا۔نئے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ قید امریکیوں کی تعداد سابقہ اندازوں سے زیادہ ہونے کا امکان ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر یہ سچ ہے تو ہمیں طالبان کی اعلیٰ قیادت کے سروں کی بھاری قیمت مقرر کرنی پڑے گی، جو ممکنہ طور پر اسامہ بن لادن کی قیمت سے بھی زیادہ ہو گی۔واضح رہے کہ بائیڈن انتظامیہ نے ٹرمپ کی آمد سے چند روز قبل افغانستان سے قیدیوں کا تبادلہ کیا تھا۔
فرانس میں شب معراج انتہائی عقیدت و احترام سے منائی گئی۔ پیرس کے نواحی علاقے…
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی سے پارٹی رہنماؤں عاطف خان، شاہ فرمان…
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردی۔…
تحریر ۔۔۔۔۔۔مرزا احمد علی اسلامی جمہوریہ پاکستان اسلام کے نام پر وجود میں آیا ہے…
لاہور: رحمتوں اور برکتوں والی رات شب معراج آج مذہبی عقیدت و احترام سے منائی…
میڈیا کی قیاس آرائیوں کا جواب دیتے ہوئے دفتر خارجہ نے پاکستان اور چین کی…