صائم ایوب کے پاؤں کا پلاسٹر ایک یادو دن میں اترجائے گا،محسن نقوی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہصائم ایوب کے پاؤں کا پلاسٹر یادوں میں اتر جائے گا۔ہیوسٹن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ وہ روزانہ صائم ایوب سے رابطے میں ہیںصائم ایوب کے پاؤں کا پلاسٹر منہ میں آجائے گا۔چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ صائم ایوب کی ری ہیب جاری ہے، چیمپئنز ٹرافی کی وجہ سےصائم ایوب کا کیریئر خطرے میں نہیں ڈالنا چاہتے، صائم ایوب ہمارا اثاثہ ہیں، امید ہے وہ جلد صحت یاب ہوجائیں گے۔ چیئرمین پی سی بی نے یہ بھی کہا ہے کہ میں روزانہ کی بنیاد پر صائم ایوب سے رابطے میں ہوں۔واضح رہے کہ پاکستانی اوپنر صائم ایوب دائیں ٹخنے میں فریکچر کے باعث 6 ہفتوں کے لیے کرکٹ سے باہر ہیں۔ جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن فیلڈنگ کرتے ہوئے سعید ایوب کو یہ فریکچر ہوا تھا۔یاد رہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے حتمی اسکواڈ کا اعلان 11 فروری تک کرنا ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں