کراچی میں حالیہ دنوں میں بچوں کے اغوا کے واقعات کے بعد اسکول اور مدرسہ انتظامیہ کے لیے گائیڈ لائنز جاری کردی گئی ہیں۔بچوں کو اغوا سے بچانے اور انہیں اجنبیوں سے محفوظ رکھنے کے لیے کراچی پولیس نے نئی گائیڈ لائن جاری کر دی ہے۔اسکولوں اور مدارس کی انتظامیہ کو جاری کردہ ہدایات میں کہا گیا ہے کہ والدین بچوں کو اکیلے اسکولوں اور مدارس میں نہ بھیجیں۔اسکولوں اور مدارس کی انتظامیہ کو جاری کردہ ہدایات میں کہا گیا ہے کہ والدین بچوں کو اکیلے اسکولوں اور مدارس میں نہ بھیجیں۔پولیس نے شہریوں میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے ہر تھانے کی سطح پر بینرز آویزاں کیے ہیں، پولیس حکام کے مطابق ہم نے بچوں کے لیے بینرز لگائے ہیں، اشتہارات لگائے ہیں، سوشل میڈیا استعمال کر رہے ہیں اور اس پر انعام بھی رکھا ہے۔
فرانس میں شب معراج انتہائی عقیدت و احترام سے منائی گئی۔ پیرس کے نواحی علاقے…
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی سے پارٹی رہنماؤں عاطف خان، شاہ فرمان…
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردی۔…
تحریر ۔۔۔۔۔۔مرزا احمد علی اسلامی جمہوریہ پاکستان اسلام کے نام پر وجود میں آیا ہے…
لاہور: رحمتوں اور برکتوں والی رات شب معراج آج مذہبی عقیدت و احترام سے منائی…
میڈیا کی قیاس آرائیوں کا جواب دیتے ہوئے دفتر خارجہ نے پاکستان اور چین کی…