بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف فلم سازچل بسے

ہندوستانی ملیالم فلم انڈسٹری کے ایک نامور فلمساز کا انتقال ہوگیا۔ فلمساز ملیالم فلم انڈسٹری میں اپنی مزاحیہ اداکاری کے لیے جانے جاتے تھے، ان کا اصل نام ایم ایچ راشد تھا اور وہ معروف اسکرین رائٹر اور ہدایت کار رفیع کے چھوٹے بھائی تھے۔ فلمساز شفیع کو 16 جنوری کو فالج کا دورہ پڑنے کے بعد کوچی کے ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں کئی روز تک انتہائی نگہداشت میں رہنے کے بعد 25 جنوری کو ان کا انتقال ہوگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں