مالی سال 2025 کے پہلے نصف میں غیر ملکی سرمایہ کاری کتنے فیصد بڑھی؟

ایف ڈی آئی کے ذریعے ڈیجیٹل معیشت میں اضافہ پاکستان کے آئی ٹی سیکٹر اور ہنر مند افرادی قوت کے لیے ایک اہم موقع ہے۔SIFC کے ذریعے قابل تجدید توانائی اور ماحول دوست ٹیکنالوجیز میں سرمایہ کاری پائیدار ترقی کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ SIFC کے تعاون سے پاکستان غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے ایک پرکشش مقام ہے۔مالی سال 2024 میں ایف ڈی آئی 25 فیصد بڑھ کر سال کے اختتام پر 2.5 بلین ڈالر تک پہنچ گئی۔مالی سال 2025 کی پہلی ششماہی میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 20 فیصد اضافے سے 1.3 بلین ڈالر تک پہنچ گئی۔مالی سال 2025 کی پہلی ششماہی میں، $488.4 ملین کی سرمایہ کاری موصول ہوئی۔پاور سیکٹر ایف ڈی آئی میں سب سے آگے تھا۔ مالیاتی کاروباری شعبے میں 353 ملین ڈالر جبکہ تیل اور گیس کے شعبے میں 166.7 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی۔چین مالی سال 2025 کی پہلی ششماہی میں 535.5 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کے ساتھ سب سے بڑا شراکت دار رہا۔ ہانگ کانگ کی سرمایہ کاری 2025 کی پہلی ششماہی میں 14 فیصد بڑھ کر 134.3 ملین ڈالر ہوگئی۔

انمول اردو نیوز

Recent Posts

علی امین گنڈا پور پارٹی کی صوبائی صدارت سے مستعفی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے پارٹی کی صوبائی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دے…

7 hours ago

کسی کو وزیراعلیٰ سے مسئلہ ہے تو مجھ سے بات کرے کہیں اور جاکر چغلی نہ کرے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اگر کسی کو وزیراعلیٰ یا کسی…

11 hours ago

علیمہ خان نے توشہ خانہ ٹو کیس کے ٹرائل کو ناجائز قرار دیدیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین کی بہن علیمہ خان نے توشہ…

11 hours ago

عمر ایوب کا نوحہ

تحریر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عبداللہ طارق سہیل تحریک لبیک یا ٹرمپ کے رہنما عمر ایوب نے بجاطور پر شکوہ…

11 hours ago