نائیجیریا میں ایندھن کے ٹینکر میں دھماکا، 18 افراد ہلاک

نائیجیریا کی ریاست اینوگو میں فیول ٹینکر میں دھماکے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ٹرک کی بریک فیل ہوگئی۔نائیجیرین روڈ سیفٹی ایجنسی کے ترجمان کے مطابق حادثے میں بچ جانے والے 10 افراد کو مختلف زخم آئے۔ یاد رہے کہ ایک ہفتہ قبل نائیجیریا کے شمال میں ٹینکر کے حادثے میں 100 کے قریب افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں