امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امیگریشن سے متعلق ایگزیکٹو آرڈر کی تعمیل نہ کرنے پر کولمبیا پر نئی اقتصادی اور سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں۔سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا کہ انہوں نے کولمبیا پر ٹیرف اور ویزا پابندیوں کا حکم دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ کولمبیا کو امریکہ آنے والی تمام اشیا پر 25 فیصد ٹیرف ادا کرنا ہو گا، جسے ایک ہفتے میں بڑھا کر 50 فیصد کر دیا جائے گا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ان کی انتظامیہ کولمبیا کے سرکاری اہلکاروں کے ساتھ ساتھ صدر کے اہل خانہ اور معاونین پر “سفر اور ویزا پابندیاں” عائد کرے گی۔اس سے قبل گستاو پیٹرو نے کہا تھا کہ وہ تارکین وطن کو لے جانے والی پروازوں کو اس وقت تک روک دیں گے جب تک کہ تارکین وطن کو باوقار طریقے سے نہیں بھیجا جاتا۔
فرانس میں شبِ معراج کی مناسبت سے محافل کا انعقاد
بانی پی ٹی آئی سے عاطف خان، شاہ فرمان اور جنید اکبر کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
شرح سود میں ایک فیصد کمی کا اعلان کردیا گیا
شبِ معراج آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی
اسٹیٹ بینک شرح سود کا اعلان آج کرے گا، مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس جاری
علی امین گنڈاپور کو صوبے کی پارٹی قیادت سے ہٹائے جانے کی اندورنی کہانی سامنے آگئی
نئے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی میں تاخیر: ہو سکتا ہے وزیراعظم کسی سے اجازت لے رہے ہوں، عمر ایوب
جنوبی کوریا کے صدر یون پر بغاوت کے الزام میں فرد جرم عائد کردی گئی
نائیجیریا میں ایندھن کے ٹینکر میں دھماکا، 18 افراد ہلاک
ہم تماشہ بننے کو تیار نہیں، جواب مذاکراتی نشست میں ہی دیں گے، عرفان صدیقی