Categories: کاروبار

ایف پی سی سی آئی کے تحت لانچ پیڈ پاکستان کا اعلان

ایف پی سی سی آئی نے پاکستان میں تعلیمی اداروں کے کاروباری آئیڈیاز، اسٹارٹ اپس اور تخلیقی منصوبوں میں سرمایہ کاری کے لیے لانچ پیڈ پاکستان کے نام سے ایک پلیٹ فارم کا اعلان کیا ہے۔فیڈرل ایسوسی ایشن آف بزنس مین ایف پی سی سی آئی نے نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور نئے تخلیقی اسٹارٹ اپس میں سرمایہ کاری کرنے کے لیے لانچ پیڈ پاکستان کے نام سے ایک ملک گیر پروگرام کا اعلان کیا ہے۔ایف پی سی سی آئی کے سینئر نائب صدر ثاقب فیاض مگو نے بتایا کہ ایف پی سی سی آئی نے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے پروگرام لانچ پیڈ پاکستان کی منصوبہ بندی مکمل کر لی ہے۔ یہ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو FPCCI نوجوان تخلیق کاروں، یونیورسٹیوں اور کالجوں کے طلباء، پاکستان بھر میں انکیوبیشن میں چلنے والے اسٹارٹ اپس کو سرمایہ کاری کا موقع فراہم کرے گا۔

انمول اردو نیوز

Recent Posts

علی امین گنڈا پور پارٹی کی صوبائی صدارت سے مستعفی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے پارٹی کی صوبائی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دے…

7 hours ago

کسی کو وزیراعلیٰ سے مسئلہ ہے تو مجھ سے بات کرے کہیں اور جاکر چغلی نہ کرے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اگر کسی کو وزیراعلیٰ یا کسی…

10 hours ago

علیمہ خان نے توشہ خانہ ٹو کیس کے ٹرائل کو ناجائز قرار دیدیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین کی بہن علیمہ خان نے توشہ…

10 hours ago

عمر ایوب کا نوحہ

تحریر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عبداللہ طارق سہیل تحریک لبیک یا ٹرمپ کے رہنما عمر ایوب نے بجاطور پر شکوہ…

10 hours ago