دنیا کے کئی ممالک کی طرح امریکی حکام نے بھی پاکستان کی امداد بند کرنے کی تصدیق کر دی۔ذرائع کے مطابق پاکستان کو ملنے والی امریکی امداد روک دی گئی ہے اور کئی اہم منصوبوں پر کام روک دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق امریکی امداد بند ہونے سے توانائی اور زراعت کے شعبوں میں 5 منصوبے روک دیے گئے ہیں۔امریکی اقدام سے تعلیم، صحت اور اقتصادی ترقی کے چار منصوبے بھی متاثر ہوئے ہیں۔اسی طرح جمہوریت، انسانی حقوق، گورننس اور ثقافتی تحفظ کے منصوبے بھی متاثر ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق امریکی عہدیدار نے خبر رساں اداروں کو بتایا کہ پاکستان کو دی جانے والی امداد نظرثانی تک روک دی گئی ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی نے بھی وزیر اعظم شہباز شریف کی پاکستان تحریک انصاف کو…
ملک میں شعبان 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔شعبان المعظم کا چاند دیکھنے کے…
تحریر۔۔۔۔۔۔نصرت جاوید اس کالم کے چند باقاعدہ قاری حیران ہیں۔ سمجھ نہیں پارہے کہ میں…
وزارت داخلہ نے شہزاد اکبر اور فرح شہزاد کے پاسپورٹ منسوخ کر دیے ہیں۔ذرائع کے…
وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے حکم دیا ہے کہ منشیات کے خاتمے…
محققین نے انکشاف کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت کے ایک جدید نظام نے انسانی مدد…