بشریٰ بی بی کی ایک اور بانی پی ٹی آئی کی 6 مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں توسیع

پی ٹی آئی کی ایک اور بانی بشریٰ بی بی کی پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران درج مقدمات اور جعلی رسید کے 6 مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 11 فروری تک توسیع کر دی گئی۔اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا کی عدالت میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جانب سے وکلا انصر کیانی اور شمسہ کیانی پیش ہوئے۔وکیل انصر کیانی نے کہا کہ بشریٰ بی بی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا ہونے پر زیر حراست ہیں، انہیں حاضری سے استثنیٰ دیا جائے، وہ اڈیالہ جیل میں قید ہیں، ان کی حاضری ویڈیو لنک کے ذریعے کرائی جائے۔جج افضل مجوکہ نے کہا کہ آج پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمات میں مصروف ہوں اس لیے آج کچھ نہیں ہوگا، حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔عدالت نے پی ٹی آئی کی بانی بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 11 فروری تک توسیع کردی۔

انمول اردو نیوز

Recent Posts

تحریک انصاف نے وزیراعظم کی جانب سے مذاکرات کی آفرکو مسترد کردیا:بیرسٹر گوہرخان

چیئرمین پی ٹی آئی نے بھی وزیر اعظم شہباز شریف کی پاکستان تحریک انصاف کو…

11 hours ago

ملک میں شعبان کا چاند نظر آگیا، شب برات 13 فروری کو ہوگی

ملک میں شعبان 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔شعبان المعظم کا چاند دیکھنے کے…

11 hours ago

پیکا ترمیمی بل! کئی نامی گرامی صحافیوں کے رسوا ہونے کا امکان

تحریر۔۔۔۔۔۔نصرت جاوید اس کالم کے چند باقاعدہ قاری حیران ہیں۔ سمجھ نہیں پارہے کہ میں…

16 hours ago

شہزاد اکبر اور فرح شہزادی کے پاسپورٹ منسوخ

وزارت داخلہ نے شہزاد اکبر اور فرح شہزاد کے پاسپورٹ منسوخ کر دیے ہیں۔ذرائع کے…

16 hours ago

علی امین گنڈاپور کا منشیات کے عادی افراد کی بحالی صحت کارڈ اسکیم میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے حکم دیا ہے کہ منشیات کے خاتمے…

16 hours ago

مصنوعی ذہانت نے انسانی مدد کے بغیر ریڈ لائن کو عبور کرلیا ہے، محققین کا انکشاف

محققین نے انکشاف کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت کے ایک جدید نظام نے انسانی مدد…

16 hours ago