مکہ مدینہ کی جائیداد میں غیر ملکیوں کو سرمایہ کاری کی اجازت،تفصیلات جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے

سعودی عرب نے غیر ملکیوں کو مکہ اور مدینہ میں جائیداد میں سرمایہ کاری کرنے کی اجازت دے دی۔عرب میڈیا کے مطابق غیر ملکی سرمایہ کار اب سعودی لسٹڈ کمپنیوں میں سرمایہ کاری کر سکیں گے جو مکہ اور مدینہ میں جائیدادیں رکھتی ہیں۔غیر ملکی سرمایہ کاری لسٹڈ کمپنیوں کے حصص یا بدلنے والے قرض تک محدود ہے۔اس فیصلے کا مقصد سعودی ویژن 2030 کے تحت سرمایہ کاری میں اضافہ اور معیشت کو مضبوط بنانا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں