وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے پارٹی کی صوبائی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دے دیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی چیئرمین شپ سے ہٹا کر رکن قومی اسمبلی جنید اکبر کو اس عہدے کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔ اکبر کو پارٹی کی صوبائی چیئرمین شپ کے لیے نامزد کرنے کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کے دوران کیا گیا اور اس موقع پر عاطف خان، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھی موجود تھے۔بھچر اور رکن پنجاب اسمبلی میاں فرحت عباس بھی موجود تھے۔ علی امین گنڈا پور نے منگل کو باضابطہ طور پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے بھی ان کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں جاری ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ علی امین گنڈا پور کا استعفیٰ پی ٹی آئی کے بانی کی ہدایت پر منظور کیا گیا۔
امریکی مسافر طیارہ اور فوجی ہیلی کاپٹر ٹکرا گئے
راجہ علی اصغر پی ایم ایل ن کوونٹری چیئرمین، راجہ مبارک کیانی وائس پریزیڈنٹ مقرر، کمیونٹی میں خوشی کی لہر ، مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ۔
لندن سے نیویارک کا سفر محض ساڑھے 3 گھنٹے میں طے کرنے والا طیارہ ساؤنڈ بیرئیر توڑنے میں کامیاب
مسلم لیگ ن برطانیہ نے کوونٹری کے انتظامی عہدیداران کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، عبدالرشید کیانی نظر انداز، کوونٹری کمیونٹی سراپا احتجاج
دنیا کا جدید ترین امریکی جنگی طیارہ ایف 35 تباہ
یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
سٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ، ڈالر کی قیمت گر گئی
پی ٹی آئی کی فضل الرحمان سے ملاقات، جے یو آئی ف کو اپوزیشن اتحاد میں شمولیت کی دعوت
ڈی جی ایف آئی اے اور آئی جی کے پی کو عہدوں سے ہٹادیا گیا
جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر لاپتا افرادکمیشن کے نئے سربراہ مقرر