اسلام آباد: حکومت نے جسٹس (ر) فقیر محمد کو لاپتہ افراد کمیشن کا سربراہ مقرر کردیا۔ سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ حکومت نے جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی جگہ جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر کو لاپتہ افراد کمیشن کا سربراہ مقرر کیا ہے۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ حکومت قانون سازی کے ذریعے لاپتہ افراد کا ٹربیونل بنانا چاہتی ہے اور قانون سازی کے لیے کابینہ کمیٹی کام کر رہی ہے۔اس موقع پر جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ قانون پہلے سے موجود ہے، کسی کو لاپتہ کرنا جرم ہے، اگر کسی نے جرم کیا ہے تو کوشش کریں، اگر جرم نہیں کیا تو جانے دیں۔
وزیراعظم شہبازشریف آج وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے
امریکی مسافر طیارہ اور فوجی ہیلی کاپٹر ٹکرا گئے
راجہ علی اصغر پی ایم ایل ن کوونٹری چیئرمین، راجہ مبارک کیانی وائس پریزیڈنٹ مقرر، کمیونٹی میں خوشی کی لہر ، مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ۔
لندن سے نیویارک کا سفر محض ساڑھے 3 گھنٹے میں طے کرنے والا طیارہ ساؤنڈ بیرئیر توڑنے میں کامیاب
مسلم لیگ ن برطانیہ نے کوونٹری کے انتظامی عہدیداران کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، عبدالرشید کیانی نظر انداز، کوونٹری کمیونٹی سراپا احتجاج
دنیا کا جدید ترین امریکی جنگی طیارہ ایف 35 تباہ
یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
سٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ، ڈالر کی قیمت گر گئی
پی ٹی آئی کی فضل الرحمان سے ملاقات، جے یو آئی ف کو اپوزیشن اتحاد میں شمولیت کی دعوت
ڈی جی ایف آئی اے اور آئی جی کے پی کو عہدوں سے ہٹادیا گیا