پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان، انڈیکس اتار چڑھاؤ کا شکار رہا، کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبار کا آغاز ہوا، 100 انڈیکس میں 469 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تاہم کچھ دیر بعد انڈیکس میں 326 پوائنٹس کی کمی ہوئی جس سے انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار 703 پوائنٹس پر آگیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی نے بھی وزیر اعظم شہباز شریف کی پاکستان تحریک انصاف کو…
ملک میں شعبان 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔شعبان المعظم کا چاند دیکھنے کے…
تحریر۔۔۔۔۔۔نصرت جاوید اس کالم کے چند باقاعدہ قاری حیران ہیں۔ سمجھ نہیں پارہے کہ میں…
وزارت داخلہ نے شہزاد اکبر اور فرح شہزاد کے پاسپورٹ منسوخ کر دیے ہیں۔ذرائع کے…
وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے حکم دیا ہے کہ منشیات کے خاتمے…
محققین نے انکشاف کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت کے ایک جدید نظام نے انسانی مدد…