امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی مشیر رچرڈ گرینل حال ہی میں بانی پی ٹی آئی کے حق میں بیانات دینے پر پاکستانی سیاست دانوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔حکومتی اور اپوزیشن ارکان ان کے سوشل میڈیا بیانات اور ان بیانات کے ممکنہ اثرات پر تبصرہ کرتے نظر آئے۔پی ٹی آئی کے بانی کے ریلیز کے بیانات کو پی ٹی آئی کے کارکنوں نے بھی ری ٹویٹ کیا۔ ایک موقع پر گرینل نے پاکستان کے میزائل پروگرام پر بائیڈن انتظامیہ کی پالیسی پر بھی تنقید کی ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ عمران اور ٹرمپ کے دور میں پاکستان اور امریکا کے تعلقات بہتر تھے تاہم چند روز قبل رچرڈ گرینل نے 11 دسمبر 2024 سے پہلے کی اپنی تمام ٹویٹس ڈیلیٹ کر دی تھیں، ریلیز کا ایک ٹویٹ برقرار رکھا گیا ہے۔مبصرین کے مطابق اہم شخصیات کا نیا عہدہ سنبھالنے پر پرانی ٹویٹس کو حذف کرنا ایک عام سی بات ہے۔
علی امین گنڈاپور کا منشیات کے عادی افراد کی بحالی صحت کارڈ اسکیم میں شامل کرنے کا فیصلہ
سوئیڈن: قرآن کی بے حرمتی کرنے والا شخص فائرنگ سے ہلاک
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی پی ٹی آئی کو پھر سے مذاکرات کی دعوت
وزیراعظم شہبازشریف آج وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے
امریکی مسافر طیارہ اور فوجی ہیلی کاپٹر ٹکرا گئے
راجہ علی اصغر پی ایم ایل ن کوونٹری چیئرمین، راجہ مبارک کیانی وائس پریزیڈنٹ مقرر، کمیونٹی میں خوشی کی لہر ، مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ۔
لندن سے نیویارک کا سفر محض ساڑھے 3 گھنٹے میں طے کرنے والا طیارہ ساؤنڈ بیرئیر توڑنے میں کامیاب
مسلم لیگ ن برطانیہ نے کوونٹری کے انتظامی عہدیداران کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، عبدالرشید کیانی نظر انداز، کوونٹری کمیونٹی سراپا احتجاج
دنیا کا جدید ترین امریکی جنگی طیارہ ایف 35 تباہ
یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان