مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں کمی

صوبائی دارالحکومت لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرغی کا گوشت چار روپے فی کلو سستا ہو گیا ہے۔ سرکاری پرائس لسٹ میں مرغی کے گوشت کی قیمت 100 روپے ہوگئی ہے۔ لاہور میں چکن کی قیمتوں میں کئی روز سے استحکام رہا جس میں آج کمی ہوئی ہے، زندہ برائلر مرغی کی قیمتوں میں بھی 10 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ زندہ برائلر کا ہول سیل ریٹ 394 روپے اور ریٹیل ریٹ 408 روپے فی کلو مقررانڈے کی فی درجن قیمت 239 روپے پر برقرار ہے۔ ملتان میں زندہ برائلر مرغی کی قیمت 225 روپے فی درجن پر برقرار ہے۔ . ملتان میں آج بھی زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 394 روپے فی کلو ہے جبکہ زندہ برائلر کا ریٹیل ریٹ 408 روپے فی کلو ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں