ملک میں گھی اور کوکنگ آئل کی شدید قلت کا خدشہ ہے کیونکہ خوردنی تیل کی ترسیل کی کلیئرنس گزشتہ ایک ہفتے سے تعطل کا شکار ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ویجیٹیبل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی وی ایم اے) کے چیئرمین شیخ عمر ریحان کا کہنا ہے کہ پورٹ ٹرمینل پر کھیپ اتارنے کی جگہ نہیں ہے، جب کہ پورٹ پر جہاز کنسائنمنٹ کے لیے قطار میں کھڑے ہیں۔ان کے مطابق کنسائنمنٹس کی کلیئرنس نہ ہونے سے ہرجانے اور دیگر جرمانے بڑھ رہے ہیں جس سے خوردنی تیل کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ اگر یہ مسئلہ فوری حل نہ کیا گیا تو ملک کو خوردنی تیل کی شدید قلت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی نے بھی وزیر اعظم شہباز شریف کی پاکستان تحریک انصاف کو…
ملک میں شعبان 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔شعبان المعظم کا چاند دیکھنے کے…
تحریر۔۔۔۔۔۔نصرت جاوید اس کالم کے چند باقاعدہ قاری حیران ہیں۔ سمجھ نہیں پارہے کہ میں…
وزارت داخلہ نے شہزاد اکبر اور فرح شہزاد کے پاسپورٹ منسوخ کر دیے ہیں۔ذرائع کے…
وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے حکم دیا ہے کہ منشیات کے خاتمے…
محققین نے انکشاف کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت کے ایک جدید نظام نے انسانی مدد…