چیئرمین پی ٹی آئی نے بھی وزیر اعظم شہباز شریف کی پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش پر ردعمل کا اظہار کیا۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان نے وزیراعظم کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہماری حکومت کے خلاف چارج شیٹ بہت طویل ہے۔وزیراعظم کی پیشکش قبول نہیں کی جاسکتی، وزیراعظم کا بیان ہمارے مطالبات سے ہٹ کر ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے قیدیوں کی رہائی اور 2 واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا ہے، ہم نے مینڈیٹ کی بات تک نہیں کی۔ بیرسٹر گوہر خان نے مزید کہا ہے کہ وزیراعظم کے الفاظ غیر متعلقہ ہیں۔
ملک میں شعبان 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔شعبان المعظم کا چاند دیکھنے کے…
تحریر۔۔۔۔۔۔نصرت جاوید اس کالم کے چند باقاعدہ قاری حیران ہیں۔ سمجھ نہیں پارہے کہ میں…
وزارت داخلہ نے شہزاد اکبر اور فرح شہزاد کے پاسپورٹ منسوخ کر دیے ہیں۔ذرائع کے…
وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے حکم دیا ہے کہ منشیات کے خاتمے…
محققین نے انکشاف کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت کے ایک جدید نظام نے انسانی مدد…
اس میں موجود وٹامن سی سے جسم کوتوانائی ملتی ہےکینو سردیوں کا ایک لذیذ پھل…