پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس امین الدین کو 349 صفحات پر مشتمل طویل خط لکھا۔ عمران خان نے خط میں انسانی حقوق، انتخابی دھاندلی، 26 نومبر سمیت تمام موضوعات پر لکھا۔اپنے خط میں عمران خان نے لکھا کہ 24 سے 27 نومبر کے دوران پی ٹی آئی کے بیشتر کارکنوں کو گرفتار کیا گیا، اسپتال کا ریکارڈ سیل کرکے تبدیل کیا گیا۔عمران خان نے لکھا کہ انتخابی دھاندلی، گزشتہ 18 ماہ سے جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر مسلسل عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا گیا لیکن انصاف نہیں ملا، پی ٹی آئی کے کارکنوں کو زخمی اور زبردستی لاپتہ کیا گیا جب کہ ہمارے بہت سے کارکنان کو زخمی کیا گیا۔ مارا گیا.عمران خان نے لکھا کہ موجودہ حکومت انتخابی دھاندلی اور تاریخی دھاندلی کے نتیجے میں وجود میں آئی، اس غیر آئینی حکومت نے پی ٹی آئی پر ظلم کر کے پہاڑ توڑ دیے، ہمارے دفاتر تباہ کیے گئے۔رہنماؤں پر وحشیانہ تشدد کیا گیا، 9 مئی کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے مجھے غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیا۔ جان بوجھ کر لوگوں کو مشتعل کرنے کے لیے یہ سارا منظر ٹی وی اور سوشل میڈیا پر دکھایا گیا۔
برطانوی اداکارہ میریان فیتھ فل 78 سال کی عمر میں چل بسیں
ٹرمپ نے فضائی حادثے کا ذمہ دار بائیڈن اور ڈیموکریٹک پارٹی کو ٹہرا دیا
امریکا طیارہ حادثہ، جاں بحق افراد میں پاکستانی خاتون بھی شامل
انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت سفارتی تعلقات اور قانونی پیچیدگیوں سے بخوبی آگاہ ہے
خیبرپختونخوا حکومت کا افغانستان سے مذاکرات کے لیے وفد بھیجنے کا فیصلہ
برطانیہ: اپریل سے پانی کے بلوں میں بڑا اضافہ ہوگا
ملک میں شعبان کا چاند نظر آگیا، شب برات 13 فروری کو ہوگی
علی امین گنڈاپور کا منشیات کے عادی افراد کی بحالی صحت کارڈ اسکیم میں شامل کرنے کا فیصلہ
سوئیڈن: قرآن کی بے حرمتی کرنے والا شخص فائرنگ سے ہلاک
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی پی ٹی آئی کو پھر سے مذاکرات کی دعوت