اداکارہ شویتا، بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی بہن راکھی اور اداکار پلکت سمراٹ کی سابقہ اہلیہ حادثے کا شکار ہوگئیں۔ اداکارہ نے اسپتال سے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے اس افسوسناک واقعے کی تفصیلات بتائیں جس پر مداحوں اور ساتھی فنکاروں کی جانب سے غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔، میری اپنی کوئی غلطی نہیں تھی۔انہوں نے لکھا کہ ٹوٹی ہوئی ہڈیاں، چوٹیں اور گھنٹوں بستر پر پڑا رہنا میری فہرست میں نہیں تھا لیکن شاید قسمت نے سوچا کہ مجھے صبر کرنے کی ضرورت ہے۔شویتا روہیرا نے مزید لکھا کہ سچ یہ ہے کہ کبھی کبھی زندگی ہمیں دوبارہ مضبوط بنانے کے لیے توڑ دیتی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق شویتا روہیرا بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی بے باک بہن ہونے کی وجہ سے مشہور ہیں۔یاد رہے کہ شویتا روہیرا نے بالی ووڈ اداکار پلکیت سمراٹ سے 2014 کے اواخر میں شادی کی تھی تاہم ایک سال بعد دونوں میں علیحدگی ہوگئی تھی جس کے بعد پلکیت سمراٹ نے گزشتہ سال اداکارہ کریتی کھربندا سے شادی کی تھی۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پاکستان کی پہلی مکمل الیکٹرک وہیکل بس سروس کا…
ضلع کرم کی تحصیل اپر کرم کے علاقے بوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر سعید…
ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ آنتوں میں موجود بیکٹیریا دماغی…
ناسا کی خلا باز سنیتا ولیمز نے خلا میں کل 62 گھنٹے چہل قدمی کر…
ایف بی آر نے گزشتہ ماہ (دسمبر 2024) میں تاریخ میں سب سے زیادہ ٹیکس…
معروف گلوکار عاصم اظہر نے اداکارہ میرب علی سے رواں سال شادی کے سوال پر…