فیصل آباد میں ٹریفک پولیس کی تاریخ میں پہلی بار خواتین وارڈنز بھی ٹریفک کنٹرول میں اپنا کردار ادا کریں گی۔اب مرد ٹریفک وارڈنز کے ساتھ ساتھ لیڈی ٹریفک وارڈنز بھی فیصل آباد کے اہم چوراہوں پر ٹریفک کنٹرول کرتی نظر آئیں گی۔ اس سلسلے میں مشقیں مکمل کرنے والی لیڈی وارڈنز کو تعینات کر دیا گیا ہے۔لیڈیز ٹریفک وارڈنز کا کہنا ہے کہ وہ ٹریفک کے نظم و ضبط کو بہتر بنانے کے لیے عملی میدان میں اتری ہیں، انہیں دیکھ کر خواتین ڈرائیورز کی بھی حوصلہ افزائی ہوگی۔فیصل آباد ٹریفک پولیس کی جانب سے اہم چوراہوں پر لیڈی وارڈنز کی تعیناتی سے ٹریفک کے نظام میں مزید بہتری کی توقع ہے۔
قلات میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 18 اہلکار شہید
عدالتوں میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا
فیصل آباد میں ٹریفک کنٹرول کرنے کیلئے خواتین وارڈنز تعینات
یو اے ای میں پٹرول اور ڈیزل مہنگا، دبئی میں ٹول ٹیکس میں 50 فیصد اضافہ
چیمپئنز ٹرافی کیلیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا
لاہور میں الیکٹرک وہیکل بس سروس پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز
اپر کرم: فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر سعید منان زخمی
صدر ٹرمپ کا طیارہ حادثے پر اظہار افسوس، تحقیقات کا آغاز
لاہور ایئر پورٹ سے اندرون اور بیرون ملک جانیوالوں کیلئے بڑی خوشخبری
سندھ میں عام تعطیل کا اعلان