میئر لندن صادق خان کا 1کروڑ پاؤنڈ کی سرمایہ کاری کا اعلان

برطانوی دارالحکومت لندن کے میئر صادق خان نے ایک کروڑ پاؤنڈ کی تاریخی اضافی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے جو بے گھر افراد پر خرچ کی جائے گی۔نئے وسائل شہر میں بے گھر پناہ گاہوں کو وسعت دیں گے جو 24 گھنٹے مدد فراہم کریں گے۔صادق خان نے کہا ہے کہ آج اضافی £10 ملین کی فنڈنگ ​​فراہم کر رہا ہے، جو اب تک کی سب سے بڑی سرمایہ کاری ہے، جس سے متاثرہ افراد کی زندگیوں کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔انہوں نے واضح کیا کہ ہم سب مل کر ایک بہتر لندن کی تعمیر جاری رکھیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں