اسپیکر قومی اسمبلی کا حکومتی و پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے تحریک انصاف اور حکومت کی مذاکراتی کمیٹیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کی جانب سے مذاکراتی کمیٹیاں تحلیل کردی گئی ہیں تاہم قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے مذاکراتی کمیٹیوں کو ڈی نوٹیفائی نہیں کیا گیا۔ترجمان قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ اسپیکر سردار ایاز صادق کی جانب سے مذاکراتی کمیٹیوں کو برقرار رکھنے کا حکم ہے۔پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کی جانب سے مذاکراتی کمیٹیاں تحلیل کر دی گئی ہیں تاہم قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ابھی تک مذاکراتی کمیٹیوں کو صحیح طریقے سے ڈی نوٹیفائی نہیں کیا۔ترجمان قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ اسپیکر کی جانب سے مذاکراتی کمیٹی برقرار رکھنے کا حکم ہے۔۔عمران خان نے حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔واضح رہے کہ حکومت اور تحریک انصاف نے مذاکرات کے لیے کمیٹیاں تشکیل دی تھیں تاہم 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن کا اعلان نہ ہونے پر پی ٹی آئی نے حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔دوسری جانب حکومتی کمیٹی کے ترجمان سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ ہم نے کبھی نہیں کہا کہ حکومت جوڈیشل

انمول اردو نیوز

Recent Posts

پیکاپھیکا ہوگیا

تحریر۔۔۔۔۔۔محمد اکرم چوہدری ملک بھر کی صحافی برداری پیکاایکٹ کے خلاف احتجاج میں بھرپور شرکت…

50 minutes ago

کوونٹری اور واروک گیگاپارک میں ہزاروں ملازمتیں پیدا کرنے کیلئے ملٹی ملین پاؤنڈ فنڈنگ پیکیج

کوونٹری اور واروک گیگاپارکس میں ہزاروں ملازمتیں پیدا کرنے کے لیے ملٹی ملین پاؤنڈ کا…

55 minutes ago

بھاری بالیاں پہننے کے نقصانات

کچھ خواتین کانوں میں بھاری بالیاں پہننا پسند کرتی ہیں لیکن وہ اس کے نقصانات…

4 hours ago

نادیہ خان کا شادی شدہ افراد کو اہم مشورہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان اور اداکارہ نادیہ خان نے شادی شدہ افراد کو…

4 hours ago

نئے اداکار باصلاحیت، سکرپٹ لکھنے والے اچھے نہیں ہیں: ثانیہ سعید

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ ثانیہ سعید نے کہا ہے کہ نئے اداکار باصلاحیت…

4 hours ago

سلمان کی زندگی کے اہم راز سامنے آگئے

بالی ووڈ کے بھائی جان اور سپر اسٹار اداکار سلمان خان نے اپنی زندگی کے…

4 hours ago