پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کے باعث موٹر وے کو مختلف مقامات سے بند کر دیا گیا۔ موٹروے ایم ٹو کولاہور سے کوٹ مومن تک بند ہے، موٹروے ایم تھری فیض پور سے سراندی تک بند ہے، لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 بھی دھند کے باعث بند ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم تھری کو دھند کے باعث فیض پور سے سراندی تک بند کر دیا گیا ہے۔لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 بھی دھند کے باعث بند ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹرویز عوام کے تحفظ اور محفوظ سفر کو یقینی بنانے کے لیے بند کی گئی ہیں، دھند میں لین کی خلاف ورزی حادثات کا باعث بن سکتی ہے، اس لیے سڑک استعمال کرنے والے دھند میں لین کے نظم و ضبط کو یقینی بنائیں۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی انسداد پولیو مہم کی افتتاحی تقریب میں بچوں کو…
اسلام آباد کے وکلاء نے دوسرے صوبوں سے ججوں کے تبادلوں کو مسترد کرتے ہوئے…
یونانی جزیرے سینٹورینی اور قریبی جزائر پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔بین الاقوامی میڈیا…
ملتان کے علاقے حامد پور کنوڑہ میں مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کے باوزر…
کہاوت ہے کہ کسی بڑے شہر میں چھ فٹ کے اندر چوہا ضرور ہوتا ہے،…
چینی سے میٹھے مشروبات طویل عرصے سے آج کی خوراک کا ایک اہم حصہ رہے…