سلیکون ویلی کے ارب پتیوں نے انگلش دی ہنڈریڈ ایونٹ میں لندن اسپرٹ کو 145 ملین پاؤنڈز (یعنی پاکستانی روپے میں 15 ارب 58 کروڑ 42 لاکھ سے زائد) میں خریدا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کنسورشیم میں مائیکرو سافٹ کے سربراہ ستیہ نڈیلا، گوگل کے چیف ایگزیکٹو سندر پچائی، میجر لیگ کرکٹ کے شریک بانی اور ٹام کے انٹرنیٹ کے وائس چیئرمین ستیان گجوانی، ٹیک ایگزیکٹو نکیش اروڑہ اور دیگر شامل ہیں۔ہنڈریڈ ٹیم لندن اسپرٹ میں 49% حصص کی بولی کی جنگ پالو آلٹو نیٹ ورکس کے نکیش اروڑا کے جیتنے کے بعد انگلش کرکٹ کو ملٹی ملین پاؤنڈ کا نقصان ہوا ہے۔ کرک انفو کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کنسورشیم کی بولی ستیان گجوانی اور نکیش اروڑہ کی قیادت میں، کنسورشیم کے کل 11 ارکان ہیں۔.، جن میں سے 5 کا نام ابھی تک عوامی طور پر سامنے نہیں آیا ہے۔
اسی طرح میجر لیگ کرکٹ ٹیم واشنگٹن فریڈم نے ویلز فائر کے حصص 65 ملین پاؤنڈز میں خریدے۔ ایونٹ کے آغاز سے قبل انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے اعلان کیا تھا کہ وہ ہر ٹیم کے صرف 49 فیصد شیئرز فروخت کرے گا جبکہ 51 فیصد شیئرز اپنے پاس رکھے گا۔
ٹرمپ کی شہریت کے قانون میں تبدیلی؛ امریکی اہلیہ کیساتھ مقیم شہزادہ ہیری کا کیا بنے گا ؟جانیں
آسٹریلیا کے بعد ایک مسلم ملک کا بھی کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ
بانی کی کال کا انتظار، منظم پلان کے ساتھ اسلام آباد جائیں گے، جنید اکبر
شدیددھند کے باعث موٹر وے مختلف مقامات سے بند کردی گئی
ٹرمپ نے میکسیکو، کینیڈا اور چین پر محصولات عائد کرتے ہوئے تجارتی جنگ کو خطرے میں ڈال دیا
صدر نے قلات آپریشن میں 23 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو سراہا
پی ٹی آئی سیاسی طریقے سے مزاحمت کرے گی، جماعتوں سے رابطے جاری رکھیں، فیصل چوہدری
کوونٹری اور واروک گیگاپارک میں ہزاروں ملازمتیں پیدا کرنے کیلئے ملٹی ملین پاؤنڈ فنڈنگ پیکیج
لاس اینجلس میں تین ہفتوں بعد خوفناک آگ پر قابو پالیا گیا
قوم دہشت گردی کیخلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ ہے، عمر ایوب