حکومت کا مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

واضح رہے کہ پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر نے پارٹی رہنماؤں کا پہلا اجلاس آج طلب کیا ہے۔ اجلاس میں 8 فروری کو صوابی میں ہونے والے جلسے کی تیاریوں کے حوالے سے حکمت عملی طے کی جائے گی۔یہ اجلاس صوبائی سیکرٹریٹ پشاور میں ہوگا۔نیپرا 12 فروری 2025 کو درخواستوں پر عوامی سماعت کرے گی۔ اس کمی سے مارچ، اپریل اور مئی کے مہینوں میں بجلی کے نرخ متاثر ہوں گے۔کے الیکٹرک کے صارفین پر بھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ لاگو ہوگی جبکہ لائف لائن صارفین کو کوئی ریلیف نہیں دیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں