یونانی جزیرے سینٹورینی اور قریبی جزائر پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق یونان کے سیاحتی جزیرے سینٹورینی میں 4.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے بعد پیر کو کم آبادی والے علاقے میں اسکول بند کردیے گئے۔سینٹورینی سیاحوں کے لیے مشہور یونانی جزیروں میں سے ایک ہے۔ اس کی آبادی صرف 15,500 ہے لیکن 2023 میں 3.4 ملین سیاحوں کی آمد متوقع ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی انسداد پولیو مہم کی افتتاحی تقریب میں بچوں کو…
اسلام آباد کے وکلاء نے دوسرے صوبوں سے ججوں کے تبادلوں کو مسترد کرتے ہوئے…
ملتان کے علاقے حامد پور کنوڑہ میں مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کے باوزر…
کہاوت ہے کہ کسی بڑے شہر میں چھ فٹ کے اندر چوہا ضرور ہوتا ہے،…
چینی سے میٹھے مشروبات طویل عرصے سے آج کی خوراک کا ایک اہم حصہ رہے…
پاکستان کی معروف ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین نے امریکی شہری اونیجا اینڈریو رابنز کے…