ضلع کرم میں قیام امن کے لیے دوسرا اہم جرگہ آج ہوگا

ضلع کرم میں قیام امن کے لیے فریقین کا دوسرا اہم جرگہ آج پشاور میں ہوگا۔فریقین نے مل بیٹھ کر مسئلہ حل کرنے پر اتفاق کیا۔ جرگے میں جماعتوں کے قائدین شرکت کریں گے۔ذرائع کے مطابق امن کے قیام اور عمائدین کو قریب لانے کی کوشش پر تفصیلی بات چیت ہوگی۔واضح رہے کہ کرم امیدین کا ایک اہم اجلاس اتوار کو اسلام آباد میں ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں