ہندوستانی ٹیم کے اوپنر ابھیشیک شرما کے نام ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ایک اننگز میں سب سے زیادہ چھکے سمیت کئی ریکارڈز ہیں۔ابھیشیک شرما نے 13 چھکوں کی مدد سے ایک اننگز میں سب سے زیادہ 10 چھکوں کا روہت شرما کا ریکارڈ توڑ دیا۔ یہ کسی بھی ہندوستانی بلے باز کا سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ ہے۔اسی طرح ابھیشیک شرما بھی 135 رنز کی اننگز کے ساتھ بھارت کے سب سے زیادہ سکورر بن گئے۔اس سے قبل شبمن گل نے احمد آباد میں نیوزی لینڈ کے خلاف 126 رنز بنائے تھے جس میں انہوں نے 7 چھکے لگائے تھے۔بھیشیک شرما نے 37 گیندوں پر تیز ترین سنچری بنا کر سابق پاکستانی آل راؤنڈر اور کپتان شاہد آفریدی کی یاد بھی تازہ کر دی۔واضح رہے کہ اس میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو 150 رنز سے شکست دے کر اپنی دوسری بڑی فتح حاصل کی تھی۔ 278 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم صرف 97 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔
برطانوی وزیر اعظم سر کیر اسٹارمر یورپی یونین کے تمام 27 رہنماؤں کے ساتھ یورپی…
برطانوی سیاسی جماعت ریفارم یوکے کی مقبولیت میں حیران کن اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔برطانوی…
تحریر ۔۔۔۔۔۔نصرت جاوید سلطانی کا واحد مقصد رعایا کو پنجابی محاورے والی ’نتھ‘ ڈال کررکھنا…
مسک نے ایلون مسک کی ٹیم کو یو ایس ایڈ ہیڈکوارٹر میں محفوظ مقامات تک…
اسلام آباد: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے میزان سسپنشن کی فراہمی اور فروخت پر پابندی عائد…
صدر آصف علی زرداری چار روزہ سرکاری دورے پر کل چین روانہ ہوں گے، انہیں…