برطانوی یونیورسٹی کے 4 طلباء المناک حادثے میں جاں بحق

برطانیہ کی ایسیکس یونیورسٹی کے 4 طلباء المناک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔گزشتہ ہفتے کولچسٹر میں میگڈلین اسٹریٹ پر ایک کار حادثے میں عمارت سے ٹکرا گئی۔حادثے میں ہلاک ہونے والے طالب علموں کی شناخت 22 سالہ مائیکل بیلی، 21 سالہ ایوا ڈارولڈ-چیا، 24 سالہ انتھونی ہیبرٹ اور 22 سالہ ڈالجنگ وول کے نام سے ہوئی ہایسیکس پولیس کے مطابق چاروں افراد کو جائے وقوعہ پر ہی مردہ قرار دیا گیا۔پولیس کی جانب سے واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں