چیمپئنز ٹرافی: دبئی میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کتنے میں فروخت ہوئے؟ حیران کن انکشاف

پاکستان اور بھارت کے درمیان آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا میچ دبئی میں ٹکٹوں کی ریکارڈ فروخت کے ساتھ کھیلا جائے گا۔پاک بھارت میچ 23 فروری کو دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا جس کے ٹکٹ 45.6 ملین درہم میں فروخت ہوئے ہیں۔چیمپئنز ٹرافی کے دیگر میچوں کے ٹکٹوں کی بھی حیرت انگیز طور پر اچھی فروخت ہوئی ہے اور دبئی میں ہونے والے تمام میچوں کے ٹکٹ 88.55 ملین درہم میں فروخت ہوئے ہیں۔پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی قیمت 50 درہم سے 12 ہزار 50 درہم تک تھی، پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی فروخت پاکستانی روپے میں 3 ارب 40 کروڑ روپے بنتی ہے۔ آپس میں اسٹیڈیم میں 25 ہزار شاقین کرکٹ کھیلنے والے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں