ضلع کرم میں30 سے زائد بنکرز گرادیئےگئے

کرم میں بنکروں کو مسمار کرنے کا کام جاری ہے اور اب تک کئی بنکرز کو مسمار کیا جا چکا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق کرم میں بنکروں کی تعداد 250 سے زائد ہے جہاں اب تک 30 سے ​​زائد بنکر گرائے جا چکے ہیں۔ سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ امن معاہدے پر عمل درآمد کے لیے فریقین جرگہ کر رہے ہیں، جبکہ کھانے پینے کی اشیاء اور دیگر سامان کی 453 گاڑیاں کرم پہنچا دی گئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں